Tags - صدی معاملہ
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات خطے میں امریکا اور اسرائیل کے غلام ہیں ۔
News ID: 443451 Publish Date : 2020/08/14
حجت الاسلام شیخ حسن علی التریکی:
اسلامی تبلیغات و ثقافت کونسل لندن کے سربراہ نے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی ایران کا فلسطین میں ریفرنڈم منعقد کرنے کی پیش کش بہت ہی عادلانہ و منصفانہ ہے ۔
News ID: 443276 Publish Date : 2020/07/26
اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان دونوں اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
News ID: 442945 Publish Date : 2020/06/15
یوسف بن علوی :
عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے صدی معاملہ کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 442121 Publish Date : 2020/02/16
سعودی عرب نے امت مسلمہ اور خاص طور پر فلسطینیوں کی پشت می خنجر گھونپتے ہوئے امریکی صدر کے بدنام زمانہ صدی معاملے کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 442110 Publish Date : 2020/02/13
حجت الاسلام شیخ نعمی قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطین اور دنیا کی مجاہد اور مزاحمت کار قومیں ڈیل آف سینچری کو کبھی بھی نافذ ہونے کی اجازت نہیں دیں گی۔
News ID: 442035 Publish Date : 2020/02/02
امریکی صدر ڈولڈ ٹرمپ کے تیار کردہ مغربی ایشیا پلان یا وہی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف ترکی میں زبردست احتجاج کیا گیا۔ سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
News ID: 442015 Publish Date : 2020/01/29
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ ایشیائی قیادت کو اس خطے کے امن کو یقینی بنانے کے لیے امریکی نفوذ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
News ID: 440724 Publish Date : 2019/07/04
سید امیر عبداللہیان :
ایرانی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بحرین اسرائیل کے ساتھ صلح اور اسرائیلی کی بقا کا خواہاں ہے۔
News ID: 440690 Publish Date : 2019/06/29
حجت الاسلام سید عمار حکیم :
راق کی مزاحمتی تحریک "حکمت ملی کے سربراہ نے کہا کہ عراق نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کو تاحال قبول نہیں کیا اور بذاتِ خود اس غاصب ریاست کے ساتھ مسلم ممالک کے معمول کے تعلقات میں ایک بڑی رکاوٹ بھی ثابت ہوا ہے ۔
News ID: 440681 Publish Date : 2019/06/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ صدی معاملہ کا بائیکاٹ اور اس کی مخالفت فلسطینی مظلوموں اور قبلہ اول کے ساتھ وفاداری ہے ۔
News ID: 440670 Publish Date : 2019/06/26
عالمی اسلامی امت کونسل نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا ہے : دوبارہ سامراجیت کا ہاتھ خطے میں موجودہ غلاموں کے آستین سے نکلا اور اپنے ناپاک و گندے اقدام سے تمام دعواداروں کو رسوا کیا ہے ۔
News ID: 440669 Publish Date : 2019/06/26
محمد الہندی :
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا : امریکا اپنی مرضی صرف فرسودہ اور زوال کا شکار حکومتوں پر ہی مسلط کر سکتا ہے۔
News ID: 440663 Publish Date : 2019/06/25
فلسطین اور لبنان کے علما نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں اپنے ایک اجلاس میں ناپاک امریکی منصوبے صدی معاملہ کی مذمت کی ہے۔
News ID: 440662 Publish Date : 2019/06/25
عبدالملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی اتحادی عرب ممالک اور اسرائیل ملکر مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
News ID: 440514 Publish Date : 2019/06/02
News ID: 440452 Publish Date : 2019/05/26
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے حق کی پایمالی کے لئے انجام پا رہی صدی معاملہ کے حوالے سے بحرین میں ہو نے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
News ID: 440428 Publish Date : 2019/05/21
خالد مشعل :
حماس کےسیاسی شعبہ کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل بعض علاقائی عرب ممالک کے ساتھ ملکر صدی معاملے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔
News ID: 440418 Publish Date : 2019/05/20
بن سلمان درہم و دینار کے ذریعہ فلسطینیوں اور اردنیوں کو راضی کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ مسئلہ فلسطین کے حل کے بارے میں صدی معاملہ انصاف پر مبنی نہیں ہے۔
News ID: 440408 Publish Date : 2019/05/18
حماس کے سینیئر رکن :
اسماعیل رضوان نے کہا : ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف کسی قسم کی حماقت کی کوشش کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
News ID: 440359 Publish Date : 2019/05/11