08 July 2020 - 12:37
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443110
فونت
علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی کو دو سال کیلئے مجلس کا چیئرمین قرار دیا گیا۔ اس موقع پر موجود مجلس علمائے اھلبیت (ع) کے اراکین و علمائے کرام نے نومنتخب صدر اور چئیرمین کو مبارکباد پیش کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ سید محمد حسین طاہری مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مجلس علمائے اھلبیت (ع) کی سابقہ کابینہ کے اراکین و حالیہ صدر بمعہ کابینہ اراکین کے توسط سے علامہ سید محمد حسین طاھری کو آئندہ دو سال کیلئے مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کا صدر منتخب کیا گیا، اور ساتھ ہی علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی کو دو سال کیلئے مجلس کا چیئرمین قرار دیا گیا۔

اس موقع پر موجود مجلس علمائے اھلبیت (ع) کے اراکین و علمائے کرام نے نومنتخب صدر اور چئیرمین کو مبارکباد پیش کی۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں