27 July 2020 - 12:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443278
فونت
اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر سرزمین حجاز کے باشندوں اور وہاں مقیم غیر ملکی شہریوں کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے فرزندان توحید کے لئے حج ممکن نہ ہو سکا۔

سعودی حکام نے تمام تر طبی ضابطوں کی پابندی اور مکمل صحتمندی کی شرط کے ساتھ صرف مقامی شہریوں اور ملک کے اندر رہائش پذیر ایک سو ساٹھ ممالک کے باشندوں کو حج کی اجازت دی ہے۔

حج کا ارادہ رکھنے والے افراد مکہ مکرمہ پہونچنا شروع ہوگئے ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬