ٹیگس - کورونا
ٹیگ: کورونا
پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد، جس میں غالباً وادی کشمیر کا سب سے بڑا جمعہ اجتماع منعقد ہوتا ہے، میں بھی نماز جمعہ قریب پانچ ماہ بعد ادا کی گئی۔
نیوز کوڈ: 443524 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ محرم کی مجالس منعقد کئے جانے کی تاکید کی اور کہا: سوشل ڈیسٹینسینگ کی مراعات، جراثیم کش اشیاء کے استعمال اور ماسک پہن کر عزاداری کرانا ممکن ہے۔
نیوز کوڈ: 443393 تاریخ اشاعت : 2020/08/07
اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر حج کا ماحول نہ بن سکا اور سرزمین حجاز سے باہر رہائش پذیر فرزندان توحید کے لئے حج ممکن نہیں ہو پایا۔ مگر اس درمیان کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
نیوز کوڈ: 443336 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
نیوز کوڈ: 443335 تاریخ اشاعت : 2020/08/01
مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
نیوز کوڈ: 443307 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ سے ملاقات میں، محرم کی مجالس کو صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ برپا کرنے کی تاکید کی۔
نیوز کوڈ: 443299 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443278 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
نصر اللہ:
گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔
نیوز کوڈ: 443277 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
پاکستان:
مقررین کا کہنا تھا کہ ماتمی جلوسوں اور مجالس میں خواتین اور مرد حضرات جن کی عمر 55 سال سے زیادہ ہوں یا ان کو دل سینے دمہ یا ذیابیطس کی تکلیف ہو ان کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ شرکت نہ کریں۔
نیوز کوڈ: 443230 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے بیان کیا کہ کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے فقط میڈیکل ٹیم کی کوششیں کافی نہیں ہیں بلکہ سبھی ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں۔
نیوز کوڈ: 443204 تاریخ اشاعت : 2020/07/17
نیوز کوڈ: 443168 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
حوزہ علمیہ ایمانیہ ناصریہ کے استاد کا رسا سے انٹرویو میں تجزیہ؛
حجت الاسلام والمسلمین سید فضل عباس زیدی نے ھندوستانی حوزات علمیہ میں ورچوئل یا اوپن ایجوکیشن کے فقدان کا گلہ کیا اور کہا: امکانات نہ ہونے کی باوجود آن لائن کلاسوں کے چلانے اور دروس قائم رکھنے کی کوشش کی گئی۔
نیوز کوڈ: 443102 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
آیت الله مدرسی:
اسلامی ممالک کورونا وائرس سے مقابلہ میں سب سے آگے ہیں/ عام بلاوں کی حکمت خدا کی بارگاہ میں بازگشت ہے
مرجع تقلید نجف اشرف نے واضح طور سے کہا: لوگوں کو کورونا وائرس سے روبرو ہونے کی عادت ڈال لینا چاہئے۔
نیوز کوڈ: 443070 تاریخ اشاعت : 2020/07/03
آیت الله مدرسی:
مرجع تقلید عراق نے کورونا سے مقابلے میں عوام کو حکومت عراق کا ساتھ دینے اور کورونا کے صحت یافتہ افراد کو شکرانہ کے طور پر بلڈ پلازما وڈونیشن کی دعوت دی۔
نیوز کوڈ: 443022 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
حرم مقدس امامین کاظمین(علیهما السلام) نے اسٹاف اور خدام کو کورونا ہونے کی خبروں کو رد کردیا۔
نیوز کوڈ: 443017 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
علامہ راجہ ناصر عباس:
سر زمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا؛ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،امریکہ کی رعونت اس کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔
نیوز کوڈ: 442915 تاریخ اشاعت : 2020/06/10
حجت الاسلام مھدی طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا : امریکہ اور اسرائیل، امام کے ظہور میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
نیوز کوڈ: 442444 تاریخ اشاعت : 2020/04/05
مدینہ منورہ کی مسجد کے خطیب کو کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو آزاد کرنے کی تجویز کے جرم میں برطرف
سعودی عرب کی ظالم و جابرحکومت نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کررکھا ہے۔
نیوز کوڈ: 442397 تاریخ اشاعت : 2020/03/29
آیت اللہ مکارم شیرازی کی کرونا کے سلسلہ میں لوگوں سے اپیل؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو حالات پیش آئے ہیں اس میں سکون و اطمیان کا خیال رکھیں اور پریشان نہ ہوں اور ہیلتھ سے متعلق اصولوں کا خیال رکھیں ۔
نیوز کوڈ: 442182 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع میں ایرانی دانشوروں اور ماہرافراد کی لگن اور محنت سے کورونا وائرس کو تشخیص دینے والی پہلی کٹ کا نمونہ تیار کر لیا گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442167 تاریخ اشاعت : 2020/02/24