02 August 2020 - 13:08
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443348
فونت
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی یہ تمنا ہے کہ حزب اللہ اس کی طرف کوئی راکٹ فائر نہ کرے جبکہ حزب اللہ کی دھمکی اپنی جگہ پر برقرار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل نفسیاتی جنگ میںم بتلا ہوگیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اخبار معاریو نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ نفسیاتی جنگ میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل پر فتح حاصل کرلی ہے۔

اخبار کے مطابق اسرائیلی حکومت نے گذشتہ ہفتہ سے اب تک اسرائیلی فوج کو مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحد پر حزب کے کے حملے کا جواب دینےکے لئے الرٹ رکھا ہوا ہے لیکن حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت کو نفسیاتی جنگ میں دھکیل دیا ہے اور حزب اللہ کے سربراہ اس نفسیاتی جنگ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی یہ تمنا ہے کہ حزب اللہ اس کی طرف کوئی راکٹ فائر نہ کرے جبکہ حزب اللہ کی دھمکی اپنی جگہ پر برقرار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل نفسیاتی جنگ میںم بتلا ہوگیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں