نفسیاتی جنگ

ٹیگس - نفسیاتی جنگ
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی یہ تمنا ہے کہ حزب اللہ اس کی طرف کوئی راکٹ فائر نہ کرے جبکہ حزب اللہ کی دھمکی اپنی جگہ پر برقرار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل نفسیاتی جنگ میںم بتلا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443348    تاریخ اشاعت : 2020/08/02

ایرانی وزیر دفاع :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ دشمن اس وقت معاشرے میں ایک نفسیاتی جنگ اور عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کے لئے ہمیں آپس میں اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 436562    تاریخ اشاعت : 2018/07/10