‫‫کیٹیگری‬ :
10 April 2013 - 16:43
News ID: 5271
فونت
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله نوری همدانی نے صلح آمیز ایٹمی توانائی کو ایران کا مسلمہ حق بتاتے ہوئے اس میں پیچھے قدم ہٹانے ناممکن جانا ۔
ايت اللہ نوري ھمداني


رسا نیوزایجنسی -  حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے آج صبح درس خارج فقہ کے آغاز پر جو مسجد آعظم حرم مطھر حضرت معصومہ قم میں سیکڑوں طلاب و افاضل حوزہ علمیہ قم کی شرکت میں منعقد ہوا شھر بوشھر کے زلزلہ میں مرنے والوں کے لئے دعا مغفرت کرتے ہوئے داغدار گھرانوں کو صبر کو تلقین اور انتظامیہ کو زلزلہ سے متاثر افراد کو جلد از جلد امداد رسانی کی تاکید کی ۔ 


آیت الله نوری همدانی نے اپنی گفتگو کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے ایران کی صلح آمیز جوھری فعالیتوں کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی : کسی کو اس سلسلہ میں پیچھے قدم ہٹانے کا حق نہیں ہے ۔


انہوں ںے ایٹمی توانائی سے استفادہ کو اپنا مسلمہ حق جانا اور کہا: اس سلسلہ میں پیچھے قدم اٹھانا اور وقت ضائع کرنا فضول ہے ۔


حضرت آیت الله نوری همدانی نے مزید کہا: ھمارے یہاں صلح آمیز موارد کے علاوہ ایٹمی توانائی کا استعمال شرعا جائز نہیں ہے ۔


انہوں نے اپنے بیان کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے سعودیہ کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ نمر کے ساتھ آل سعود کی بدسلوکی کا تذکرہ کرتے ہوئے اس نامور شیعہ عالم دین سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ۔


انہوں ںے مجلس حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کو مکمل شان و شوکت کے ساتھ منائے جانے کی تاکید کی اور کہا: ایران کے تمام شھروں اور دیھ

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬