نوری همدانی

ٹیگس - نوری همدانی
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکام سے لوگوں کی صاداقانہ خدمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حکام ہمیشہ لوگوں کے خادم و انکے جواب دہ ہیں اور ان لوگوں کو اپنی ذمہ داری صحیح سے انجام دینی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 441122    تاریخ اشاعت : 2019/08/22

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ حکومت بے پردگی اور بے روزگاری کے سلسلے میں بے توجہ ہے کہا: حکومت مناسب پروگرام کے ذریعہ ان دونوں کو لگام دے ۔
خبر کا کوڈ: 9286    تاریخ اشاعت : 2016/04/20

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی بن کر رہیں کہا: شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف، دشمن کی خواہش و آرزو ہے ، لھذا آپ اتحاد کو قائم کر کے دشمن کی کوششوں پر پانی پھر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 9250    تاریخ اشاعت : 2016/04/11

آیت‌ الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے آل سعود کے ہاتھوں شیخ نمر کو پھانسی دئے جانے کی مذمت کی اور کہا : عالم اسلام کے شیعہ و سنی علمائے کرام، سعودیہ کے اس اقدام کے مقابل عکس العمل کا اظھار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8885    تاریخ اشاعت : 2016/01/02

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله نوری همدانی نے پیرس سانحہ کو دھشت گروں سے مغربی حمایت کا نتیجہ بتاتے ہوئے کہا: اگر انہوں نے شام وعراق میں دھشت گردوں کی حمایت نہ کی ہوتی اور ان کے خلاف لڑنے کا موقع دیا ہوتا تو تو اب تک دھشت گرد صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہوتے ۔
خبر کا کوڈ: 8702    تاریخ اشاعت : 2015/11/16

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی- حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمن کے مقابل ہوشیاری کی دعوت دی اور کہا: دشمن کی سرگرمیوں سے غفلت ملک کے لئے ضرر رساں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8681    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

آیت الله نوری همدانی کا سعودی حکام کو انتباہ:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے سعودیہ کے مشھور شیعہ عالم دین کو پھانسی دئے جانے کے عواقب کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس اقدام کی صورت میں خاموش نہیں رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8608    تاریخ اشاعت : 2015/10/26

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے ولایت کو اسلام کی اساس و بنیاد جانا اور کہا: پوری تاریخ میں ولایت کے سلسلہ میں موجود روایتوں کے مقابل روایتیں جعل کی گئیں اور پیروان اھل بیت علیھم السلام کو نابود کرنے کی کوششیں تیز رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8499    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

آیت ‌الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے مرجع تقلید حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے کہا: شیعہ انقلاب کو روکنے کے لئے دنیا کی تمام سامراجی طاقتیں یکجا ہوگئی ہیں، مگر وہ کامیاب نہیں ہوسکتیں کیوں کہ اس کشتی کا ناخدا ایک قدرتمند فقیہ اور آگاہ رھبر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7904    تاریخ اشاعت : 2015/03/11

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے امام خمینی(ره) کی فرمائشات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: منبروں پر جانے والے خطیب عوامی ضرورتوں اور ان کی ہدایتوں پر خاص توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7831    تاریخ اشاعت : 2015/02/21

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید قم میں سے حضرت‌ آیت الله نوری همدانی نے اسلام کے خلاف انجام پانے والی سازشوں کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ جانا اور کہا: اس مشکل کا واحد حل مسلمانوں کی بیداری اور ان کے درمیان اتحاد کو مضبوط و مستحکم کیا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7778    تاریخ اشاعت : 2015/02/07

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بدحجابی کے خاتمہ میں معاشرہ کو پرعزم ہونا ضروری ہے کہا: حکمراں، گورمںٹ ملازمین اور عوام اسے سلسلہ میں سنجیدگی اختیار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7759    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بدحجابی کے خاتمہ میں معاشرہ کو پرعزم ہونا ضروری ہے کہا: حکمراں، گورمںٹ ملازمین اور عوام اسے سلسلہ میں سنجیدگی اختیار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7758    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

آیت ‌الله نوری همدانی کی سنی وفد سے ملاقات:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہم امت اسلامیہ میں اتحاد پیدا کرنے میں اپنی تمام توانائی صرف کردیں کہا: دشمن نے اختلاف کے ذریعہ ہمیں بڑی چوٹیں پہونچائیں ہیں ، دشمن عرب و عجم اور کالے اور گورے کا اختلاف وجود میں لاتے ہیں تاکہ ہمارے درمیان تفرقہ اندازی کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 7653    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

آیت ‌الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – حضرت آیت‌ الله نوری همدانی نے صوبہ سمنان کے علماء و افاضل سے ملاقات میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی ایران، دنیا کی عظیم تبدیلی شمار کی جاتی ہے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے مستضعفین جہان کو بیدار اور آمریت و سامراجیت کی نیندیں حرام کردی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7569    تاریخ اشاعت : 2014/12/10

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت الله نوری همدانی نے شام، عراق ، لبنان اور غزہ میں ایران کے اھداف کو مکمل ہونے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اوباما اور جان کری بہت زیادہ مشتاق ہیں کہ سردار سلیمانی کس طرح کامیاب حملے کی رھبری کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7540    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت‌ آیت الله نوری همدانی نے شام، عراق ، لبنان اور غزہ میں ایران کے اھداف کو مکمل ہونے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اوباما اور جان کری بہت زیادہ مشتاق ہیں کہ سردار سلیمانی کس طرح کامیاب حملے کی رھبری کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7539    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

آیت ‏الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‏الله نوری همدانی نے داعش جیسی تکفیری تحریکوں کو انقلابی اسلامی سے مقابلہ کیلئے سامراجیت کا آلہ کار شمار کیا اور کہا: عالمی سامراجیت نے داعش جیسے دھشت گرد گروہوں کی بنیاد رکھ کر اور ان کی بقا کے ذریعہ انقلاب اسلامی ایران کی معیارات کے امحاء اور مسلمانوں میں اختلافات کی بیج بونے میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7480    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

آیت الله نوری همدانی کا ڈیویڈ کیمرون کے بیان پر عکس العمل:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ڈیویڈ کیمرون کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے سنجیدہ جواب دینے کی تاکید کی اور کہا: انگلینڈ مکاری اور حیلہ گری کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7327    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

آیت الله نوری همدانی نے درس خارج میں:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے معروف شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکا کو دنیا کی بہت ساری جنایتوں کا باعث و بانی جانا اور تاکید کی: فریب کاری ، مکاری اور اسلام سے مقابلہ امریکی سیاست و چال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7299    تاریخ اشاعت : 2014/09/24