ٹیگس - نوری همدانی
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے علاقہ میں استقامت اور اس کی بنیادوں سے دفاع اسلامی جمھوریہ ایران کی تغییر ناپذیر اور دائمی اسٹراٹیجیک جانا اور کہا: دنیا کے دیگر ممالک سے رابطہ میں قدرت اور برابری ملحوظ نظر رہے ۔
خبر کا کوڈ: 5985 تاریخ اشاعت : 2013/09/25
درس خارج کے آغاز میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے درس خارج کے آغاز پر حوزہ علمیہ قم کے علماء کو طلاب کو نصیحتیں کرتے ہوئے کہا: نشر دین اسلام و معارف اهل بیت(ع) کے لئے خود مکمل طور سے آمادہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5961 تاریخ اشاعت : 2013/09/21

آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے صوبہ چھار محال و بختیاری کی عوامی فورس کے مجمع میں علم، ایمان، ولایت فقیہ، اتحاد و یکجہتی، جهاد اور آمرانہ افکار سے پرهیز ، اسلامی معاشرہ کی عزت و عظمت کے چھ اصولوں میں سے شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5919 تاریخ اشاعت : 2013/09/12

آیت الله نوری همدانی نے شهرکرد کے مجمع میں:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے شام پر امریکا کے ممکنہ حملہ کو دوطرفہ ہار سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا: مجاہدین اسلام نے اسرائیل کے حساس علاقہ کی شناسائی کرلی ہے ، شام پر امریکی حملہ کی صورت میں اسرائیل کے ان اہم مراکز کو نشانہ بنایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5905 تاریخ اشاعت : 2013/09/09

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے نامور مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے مصر میں شدت پسند وھابیوں کے ہاتھوں متعدد شیعوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے علمائے الازھر سے اس جنایت کے خلاف سخت رد عمل کا اظھار کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5577 تاریخ اشاعت : 2013/06/26

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے غاصب صھیونیت کو پورے خطہ کے لئے عظیم خطرہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5394 تاریخ اشاعت : 2013/05/15
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله نوری همدانی نے صلح آمیز ایٹمی توانائی کو ایران کا مسلمہ حق بتاتے ہوئے اس میں پیچھے قدم ہٹانے ناممکن جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5271 تاریخ اشاعت : 2013/04/10
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے پاکستان میں شیعہ کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کی دھشت گردانہ کاروائیوں کو کنٹرول کرے ۔
خبر کا کوڈ: 5198 تاریخ اشاعت : 2013/03/06