‫‫کیٹیگری‬ :
15 May 2013 - 15:34
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5395
فونت
وھابیوں کا عجیب و غریب فتوی؛
رسا نیوزایجنسی – سعودی عرب کے ایک مفتی نے اپنے فتوے میں تاکید کی: شوھر کی غیر موجودگی میں کولر آن کرنا حرام ہے ۔
وھابيت



رسا نیوز ایجنسی کی العالم ٹی وی سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، وھابی مفتیوں نے گذشتہ کچھ  برسوں میں مختلف اور وھابی مخالف مذاھب کی حرمت کا فتوی دیتے ہوئے مضحکہ خیز فتوے بھی دیئے ہیں جو کسی بھی عقل و منطق کے مطابق نہیں ہے  ۔


اس طرح کے فتوے  کا آخری نمونہ مذکورہ فتوا ہے جسے ایک وھابی مفتی نے جو خود کو " علامہ ابوالبراء " کا لقب دیتے ہیں ٹویٹر پر اس مضحکہ خیز فتوا دیا کہ شوھر کی غیر موجودگی میں کولر آن کرنا حرام ہے  ۔


سعودی عرب کے اس وھابی مفتی نے اس فتوے کی علت میں کہا: شوھر کی غیر موجودگی میں بیوی کا کولر چلانا نہایت ہی خطرناک کام ہے جو معاشرہ میں برائیوں کے پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے ۔ 


انہوں نے تاکید کی: جب بیوی شوھر کی غیر موجودگی میں گھر کا کولر آن کرے گی تو پڑوسی احساس کریں گے کہ عورت گھر میں موجود ہے اور یہ زنا اور فحشا کا سبب ہوگا ۔


واضح رہے کہ خود کو محتاط جتانے والے  وھابی مفتیوں نے کچھ  دنوں قبل شام میں حیوان صفت جنگجووں کی نفسانی خواہشات کی تکمیل کے لڑکیوں اور خواتین کو شام جانے کا فتوے دیا تھا، جس کی تمام سنی علما نے مخالفت کرتے ہوئے اسے زنی بیان کیا تھا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬