03 May 2010 - 15:32
News ID: 1278
فونت
الازهر مصر کے علماء و متفکرین :
رسا نیوز ایجنسی ـ الازهر مصر کے علماء و متفکرین نے قاھرہ کے ایک نشست کے درمیان وھابیت کو اسلام و جھان کے لئے بہت بڑا خطرہ بتایا ہے ۔
وھابیت اسلام و جھان کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق الازھر مصر کے اسلامی تحریک کے علماء، محققین، اھل فکر و ماھرین کی ایک نشست « وهابیت اسلام اور جهان کے لئے خطرہ» کے عنوان سے قاھرہ میں انعقاد ہوا جس میں وھابی فکر اور اس کی سرگرمی کو مسلمان اور جھان کا بہت بڑا خطرہ بیان کیا اور اس کو صھیونی حکومت کے ھم ردیف جانا ۔

انہوں نے اس نشست میں اس اشارہ کے ساتھ کہ وھابیت کے سلسلہ میں ہو رہے تحقیق سے مختلف صورت سامنے آتی ہے وضاحت کی : وھابی دوسروں کی تکفیر و نفی کے لئے بنایا گیا ہے اور جس کی فکر مسلمان جوانوں کو تکفیر و ٹررسٹ کی طرف دعوت دیتا ہے اور اس کی بنا پر تمام اسلامی ممالک میں صلح و امنیت خطرہ میں پڑ چکا ہے اور یہ معاصر دنیا وھابیت کی وجہ سے جس کی ترقی اور انتشار میں سعودی عرب اور امریکا حمایت کر رہا ہے بہت سارے مشکلات کا سامنا کر رہا ہے اگر امریکا اور سعودی عرب نہ ہوتا تو وھابی فکر کو آسانی سے محو کیا جا سکتا تھا جو زبر دستی اسلام کے نام سے منحرفانہ فکر کو رائج کر رہا ہے ۔

اس نشست میں شریک لوگوں نے وھابیت کو مسلّم اسلامی تعلیمات جیسے خواتین، علم و ھنر کا دشمن جانا ہے اور اظہار کیا : وھابیت خواتین ، علم ، موسیقی، ھنر، شیعت ، مسیحیت و ۔۔۔۔۔ کے سلسلہ میں منفی نظر رکھتے ہیں اور لوگوں کو جہالت کی طرف دعوت دیتے ہیں اسی بنا پر لوگ وھابیوں کو غیر مسلمان اور دوسرے دین کی پیروی کرنے والا جانتے ہیں کیونکہ وھابیوں نے دین کے نام پر بے گناہ لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں جس کا نمونہ عراق افغانستان و پاکستان میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬