Tags - عورت
حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی :
پاکستان نے مشہور عالم دین نے کہا کہ یہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تربیت ہی تھی کہ امام حسنؑ، امام حسینؑ اور جناب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا نے اسلام کی بقاء کیلئے لازوال کردار ادا کیا۔
News ID: 442122 Publish Date : 2020/02/16
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خواتین کے لئے انحرافی اور غلط نمونوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آج مغربی خاتوں ایک منحرف نمونہ ہے جو مردوں کی جنسی لذات کا سبب اور ان کے ہاتھ کا کھلونا بن گئی ہے۔ جبکہ اسلامی خواتین ایمان، عفت، حیا اور پاکیزگی کے صفات سے آراستہ ہوتی ہیں۔
News ID: 435284 Publish Date : 2018/03/08
مغربی موصل کی دسیوں عورت یں اور بچے داعش کے چنگل سے فرار ہوکر عراقی فوج کے امن مقامات تک پہونچ گئی ہیں ۔
News ID: 428405 Publish Date : 2017/06/05
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: عورت کا کمال یہ نہیں ہے کہ ہاتھوں اور پیروں سے کسی پیٹائی کر کے تمغے جیل لائے « فأین تذهبون » آخر میں ہم کہاں جا رہے ہیں ۔
News ID: 7344 Publish Date : 2014/10/08
رسا نیوز ایجنسی – عورت کو چاہئے کہ اپنا ستر، جس میں منہ اور ہاتھ کے سوا کل جسم داخل ہے چھپائے رکھے، جہاں محرم مرد ہوں وہاں زیب و زینت کے ساتھ آسکتی ہے جہاں بہت قریبی رشتہ دار ہیں وہاں بغیر زیب و زینت کے آ ئے اور جو جگہ بالکل غیر مردوں کی ہو وہاں مکمل پردے ، نقاب اور حجاب کی پابندی کے ساتھ آئے حتی کہ اپنی آواز میں میٹھاس بھی نہ ہو ۔
News ID: 7215 Publish Date : 2014/09/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے حضرت زہرا(س) کی ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر ملک کی ممتاز اور ماہر خواتین سے ملاقات کی ۔
News ID: 6668 Publish Date : 2014/04/20
ایت اللہ لاریجانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : عورت فقط جنسی خواہش کی تسکین کا ذریعہ نہیں ہے ۔
News ID: 6654 Publish Date : 2014/04/17
وھابیوں کا عجیب و غریب فتوی؛
رسا نیوزایجنسی – سعودی عرب کے ایک مفتی نے اپنے فتوے میں تاکید کی: شوھر کی غیر موجودگی میں کولر آن کرنا حرام ہے ۔
News ID: 5395 Publish Date : 2013/05/15