05 August 2013 - 17:23
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5766
فونت
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے سابق قائد ملت جعفریہ پاکستان شھید عارف حسین الحسینی کو اسلامی اتحاد کا علمبردار اور سامراج دشمن رھبر جانا ۔
حجت الاسلام مقصود علي ڈومکي

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلوچستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے شہید قائد عارف الحسینی کی 25 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شھید عارف حسین الحسینی کی روح کو خراج عقیدت پیش کیا ۔


انہوں نے خطاب میں کہا: شہید نے افکار امام خمینی (رہ) کی روشنی میں پاکستان میں انقلابی جدوجہد کی اور شیطان بزرگ امریکہ اور اس کے ایجنٹوں کو رسوا کیا۔


حجت الاسلام ڈومکی نے سابق قائد ملت جعفریہ شھید عارف الحسینی کو اسلامی اتحاد کا علمبردار اور سامراج دشمن رھبر بتاتے ہوئے کہا: شہید قائد اسلام دشمن قوتوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے، آپ نے راہ حق میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬