ٹیگس - سامراج
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستانی مسلمانوں کے انسانی حقوق کے لئے امت اسلامیہ کی حمایت پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 442261 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
ایران کے طلباء و طالبات نے عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے ہر سال کی طرح آج 7 دسمبر کو سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سامراج اور استکبار مخالف نعرے لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 441713 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
مجلس خبرگان رهبر کے رکن:
تہران کے سابق امام جمعہ نے کہا: آج دشمن اور وہ لوگ جو ہماری کامیابیوں کو دیکھانا پسند نہیں کرتے، ان کے خلاف دل بھرکر امریکا مردہ باد کا نارہ لگائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439738 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
اگرچہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دن کے بعد سے ملت غیور ایران کا ہر اجتماع استعماری طاقتوں پر خوف طاری کرتا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ایرانی قوم اور نظام انقلاب کے ہر اقدام پر کڑی نظر رکھتی۔
خبر کا کوڈ: 439735 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اسلامی اتحاد کو اہم جانا اور کہا: اتحاد کا مطالب مذھبی عقائد سے دستبرداری نہیں ہے بلکہ مشترکہ دشمن کے مقابل اسلامی اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 439654 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
آیت الله رشاد:
مدرسہ علمیہ امام رضا(ع) کے متولی نے کہا: مومن کے پاس دنیا کے لئے ایک آنکھ اور آخرت کے لئے دوسری آنکھ ہوتی ہے ، لہذا وہ آخرت کے بہانے دنیا سے غافل نہیں ہوتا اور دنیا میں بھی اس قدر خود کو مشغول نہیں کرتا کہ آخرت سے غافل ہوجائے ۔
خبر کا کوڈ: 439480 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
ایران کے عوام نے ۴ نومبر (۱۳ آبان) عالمی سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت اور یوم طلبا کے موقع پر تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں "امریکہ و اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 437570 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
ایران کے عوام نے ۴ نومبر (۱۳ آبان) عالمی سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت اور یوم طلبا کے موقع پر تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں "امریکہ و اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 437570 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
الجزیره چائنل کے تجزیہ کار:
ایسے حالات میں کہ سعودیہ عربیہ کی جنایتیں ساری دنیا پر عیاں ہوچکی ہیں یہ ظالم حکومت پٹرول اور تیل کی درآمدات سے استفادہ کرتے ہوئے خود کو اسلام کا نمائندہ معرفی کرنے میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437478 تاریخ اشاعت : 2018/10/22
الجزیره چائنل کے تجزیہ کار:
ایسے حالات میں کہ سعودیہ عربیہ کی جنایتیں ساری دنیا پر عیاں ہوچکی ہیں یہ ظالم حکومت پٹرول اور تیل کی درآمدات سے استفادہ کرتے ہوئے خود کو اسلام کا نمائندہ معرفی کرنے میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437478 تاریخ اشاعت : 2018/10/22
آیت الله طه محمدی :
ہمدان کے امام جمعہ نے کہا : مسلمانوں اور عالمی سامراج ی طاقت کے درمیان جنگ اسلحہ پر نہیں ہے بلکہ آج امریکا اور اس کے متحدین کے ساتھ ایران اور خطے کے مسلمانوں کے ساتھ جنگ حق اور باطل پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435592 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے میزائل حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435569 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے سربراہ نے کہا : آج تعلیم و تعدیل دو ایسے ترازو کے پلڑے ہیں کہ جن کے ذریعہ علماء، اسلامی معاشرے کو خداوند عالم کی جانب موڑ سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423219 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
رسا نیوز ایجنسی – چھتیس برس قبل آج ہی کے دن یعنی چار نومبر 1979 کو امام خمینی رحمۃ اللہ کے پیرو مسلم طلبا کے تہران میں واقع امریکا کے سفارتخانے پر قبضہ کی یاد میں آج پورے ایران میں سامراج مخالف عالمی دن کے عنوان سے منعقد کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8647 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
حجت الاسلام کلب جواد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر لکھنو کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین شیخ باقرالنمر کو قرآن پرعمل کرنے کی سزا دی گئی کہا: سعودی حکمراں عالمی سامراج یت کے ہاتھوں کا کھلونا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7377 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مکہ مکرمہ میں حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اہم پیغام میں مسلمانوں میں اتحاد، فلسطین کا مسئلہ اور خالص محمدی اسلام اور امریکی اسلام کے درمیان فرق پر ہوشمندانہ نگاہ، عالم اسلام کی تین اصلی ترجیحات جانی ۔
خبر کا کوڈ: 7332 تاریخ اشاعت : 2014/10/04
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں سے ملاقات میں دفاع مقدس کے زمانہ کو ایرانی قوم کیلئے باعث فخر اور عزت جانا کہا: دفاع مقدس نے ثابت کردیا کہ ذات خدا پر توکل اور عزم راسخ کے ذریعہ منہ زور اور سامراج ی طاقتوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7297 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
آیت الله نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اسلامی ممالک میں مذہبی فتنہ پھیلانے کی سازش میں سامراج ی دنیا خاص کر امریکا اور صہیونی حکومت کو اسلامی قوم کے خلاف سازش میں بنیادی کردار پیش کرنے والا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6109 تاریخ اشاعت : 2013/11/07
آیت الله نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اسلامی ممالک میں مذہبی فتنہ پھیلانے کی سازش میں سامراج ی دنیا خاص کر امریکا اور صہیونی حکومت کو اسلامی قوم کے خلاف سازش میں بنیادی کردار پیش کرنے والا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6109 تاریخ اشاعت : 2013/11/07
حجت الاسلام سید شفت شیرزای:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے خارجہ سیکریٹری حجت الاسلام سید شفت شیرزای نے تاکید کی : شامی دہشتگرد اپنی افواج سے لڑنے کی بجائے اسرائیل سے کیوں نہیں لڑتے ۔
خبر کا کوڈ: 5853 تاریخ اشاعت : 2013/08/28