05 September 2013 - 12:15
News ID: 5885
فونت
آج شام لکھنو میں؛
رسا نیوز ایجنسی - سمینار«حضرت امام صادق اور جدید علوم» آج 5 سمتبر کو رونامہ اودھنامہ اور اردومیڈیا گلڈ کے زیر اھتمام لکھنو میں منعقد ہوگا ۔
سمينار حضرت امام صادق اور جديد علوم

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سمینار«حضرت امام صادق اور جدید علوم» آج 5 سمتبر شام 45-6 سے 9 تک رائے اماناتھ بالی آڈیٹوریم قیصر باغ لکھنو میں رونامہ اودھنامہ اور اردومیڈیا گلڈ کے زیر اھتمام منعقد ہوگا ۔


اس سمینار کے کنوینر وقار رضوی نے اس سمینار کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: عارف محمد خان سابق مرکزی وزیر حکومت ھںد ، ڈاکٹر کلب صادق نقوی نائب صدر آل انڈیا مسلم پرنسل لا بورڈ ، شاھد منظر عباس رضوی ، سی ڈی اوسیتاپور اور ایڈمنسٹریٹرشیعہ وقف بورڈ اترپردیش، ڈاکٹر تسلیم رضا ایسوسی ایٹ پروفیسر ابراز میڈیکل کالج لکھنو، سمینار کے خصوصی مھمان ہیں ۔


انہوں ںے مزید کہا: اس سمینار کے اخر میں مختلف اسکولوں اور کالجوں کے تقریبا 50 اساتذہ اعزاز سے نواز جائے گا ۔


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬