Tags - لکھنو
مولانا سید ابن حیدر سرزمین علم و ادب لکھنو ٔ میں سفر حیات کا آغاز کیا، جس ماحول میں آپ نے آنکھیں کھولیں وہ خالص علمی اور ادبی تھا ۔
News ID: 443343 Publish Date : 2020/08/02
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
سربراہ ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو نے پاکستان پنجاب اسمبلی میں شیعہ عقائد و احکام کے خلاف بل پاس ہونے پر بیان جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلام میں جبر اور زور زبردستی نہیں ہے کہا:ؒ کسی پر اپنے نظریات تھونپنا اسلام و جمہوریت کے خلاف ہے ۔
News ID: 443288 Publish Date : 2020/07/28
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
News ID: 443180 Publish Date : 2020/07/14
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے گذشتہ روز ۱۳ جولائی بروز پیر ۸ بجے شب میں استاد جامعہ امامیہ اور ادارہ تنظیم المکاتب کے شعبہ مکاتب کے انچارج مولانا قمر سبطین صاحب طاب ثراہ کی یاد میں آن لائن مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
News ID: 443178 Publish Date : 2020/07/14
قم ایران:
تنظیم عسکری قم ایران نے جامعہ امامیہ "تنظیم المکاتب" لکھنو کے دو طالب علموں کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے گھرانے سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
News ID: 442774 Publish Date : 2020/05/20
جامعہ امامیہ لکھنو " تنظیم المکاتب" کے دو طالب علم کی اج دن اکسیڈنٹ کی وجہ سے موت ہوگئی۔
News ID: 442773 Publish Date : 2020/05/20
بیسویں صدی کے مشہور و ممتاز عالم دین خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ سنہ 1928ء میں ضلع رائے بریلی میں پیدا ہوئے ـ آپ کے والد جناب سید محمد نقی رضوی صاحب مرحوم تھے جو بجنور ضلع لکھنو کے رہنے والے تھے۔
News ID: 442489 Publish Date : 2020/04/11
کرونا وائرس کے سبب پورے ملک میں جاری لاک ڈاون کے سبب غریب و نادار اور روز مرہ کے کمانے کھانے والے طبقہ ( hand to mouth) کو اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ملک میں اس طبقہ کی تعداد بھی زیادہ ہے۔
News ID: 442422 Publish Date : 2020/04/01
سرزمین ھندوستان کے عظیم تعلیمی مرکز تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر صاحب نے ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کی درخواست کی۔
News ID: 442391 Publish Date : 2020/03/28
نباء فاؤنڈیشن لکھنو کے زیراھتمام؛
قوم کے بچوں اور بچیوں کی سہولت کیلئے نباء فاؤنڈیشن لکھنو نے اپنی تمام دینی کلاسز کو آن لائن برقرار کرنے کی خبردی ۔
News ID: 442389 Publish Date : 2020/03/26
دور حاضر میں اطفال ملت کی اسکولی اور دیگر مصروفیات کے مدنظر ادارہ تنظیم المکاتب نے ۹ مارچ ۲۰۲۰ مطابق ۱۳ رجب ۱۴۴۱ یوم ولادت باب مدینۃ العلم حضرت امیرالمومنین علیہ السلام ـ ای مکتب کا آغاز کیا ۔
News ID: 442278 Publish Date : 2020/03/11
لکھنو ھندوستان:
خادمان ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے بانی تنظیم المکاتب ہال گولہ گنج میں شھید جنرل قاسم سلیمانی، شھید ابومھدی المھندس اور شھداے با صفا کی مجلس چہلم منعقد ہوئی ۔
News ID: 442143 Publish Date : 2020/02/19
سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی، کتائب حزب اللہ کے کمانڈر ابومہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر مؤمنین لکھنو ٔ کی جانب سے چھوٹے امام باڑے میں ایک احتجاجی جلسہ اور مجلس عزا کا انعقاد عمل میں آیا ۔
News ID: 441875 Publish Date : 2020/01/04
News ID: 440492 Publish Date : 2019/05/31
مولانا کلب جواد نقوی:
مولانا کلب جواد نقوی امریکہ کے ذریعہ ایران کے فوجی دستے "سپاہ پاسداران انقلاب ‘‘ کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے فیصلے کی سخت مذمت کی ۔
News ID: 440157 Publish Date : 2019/04/13
عالمی کانفرنس" مکتب کلامی و فقہی ھند و مجدد الشریعہ حضرت آیت اللہ سید دلدار حسین غفران مآب" لکھنو کے اختتامیہ کے مناظر
News ID: 439986 Publish Date : 2019/03/15
عالمی کانفرنس" مکتب کلامی و فقہی ھند و مجدد الشریعہ حضرت آیت اللہ سید دلدار حسین غفران مآب" لکھنو کے مقالہ خوانی کے مناظر
News ID: 439984 Publish Date : 2019/03/15
عالمی کانفرنس" مکتب کلامی و فقہی ھند و مجدد الشریعہ حضرت آیت اللہ سید دلدار حسین غفران مآب" لکھنو کے افتتاحیہ کے مناظر
News ID: 439983 Publish Date : 2019/03/15
یعسوب عباس:
ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے لکھنو میں تاریخی ٹیلے والی مسجد کے سامنے بھگوان لکشمن کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس کو نگر نگم میں پیش کیا گیا ہے، جس کو مسلم طبقے میں قطعی مناسب نہیں سمجھا جارہا ہے بلکہ چار جانب اسے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
News ID: 436489 Publish Date : 2018/07/04
عالمی یوم القدس کے موقع پر آج آصفی مسجد سے نماز جمعۃ الوداع کے بعد مولانا سید کلب جواد نقوی کی قیادت میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی جلوس برآمد ہوا۔
News ID: 436212 Publish Date : 2018/06/08