عراقی حکومت نے کرونا کی وجہ سے اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے
سیف البدر :
عراق کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی رہے گي۔
کشمیر محاصرے کے 13 ماہ، 237 کشمیری جاں بحق سیکڑوں زخمی و گرفتار
کشمیر سے 370 کے خاتمہ کے 13 ماہ مکمل ہونے کو ہیں ، اس 13 ماہ کی مدت میں 237 کشمیری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ مظاہروں میں شریک خواتین سمیت 13 ہزار 936 کشمیریوں کو گرفتار کیا۔
قازقستان کی پہلی سولر مسجد کا افتتاح
ماحول دوست سولر مسجد کا افتتاح ملک کے دارالحکومت میں کیا گیا۔
فلسطینی گروہوں کا مشترکہ اجلاس خوش آئند / عرب ممالک کی خیانت کے باوجود فلسطینیوں کی استقامت لائق تحسین
سعید خطیب زادہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی گروہوں کے حالیہ اجلاس کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں کا اجلاس اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ان کی ذہانت اور بیداری کا مظہر ہے۔
بحرین بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل ہونے کو تیار
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
جماعت اسلامی خواتین خیبر پختونخوا کا عشرہ حجاب منانے کا اعلان
ممبر صوبائی اسمبلی حمیرا بشیر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ 04 ستمبر کو پوری دنیا میں حیاڈے منایا جاتا ہے۔ حکومت اس دن کو سرکاری طور پر منانے کا اعلان کرے اور حیا و حجاب کے موضوع پر پروگرامات منعقد کرے۔
اسقف اعظم مصر: سوئیڈن میں قرآن سوزی دردناک ہے
مصر کے صوبہ اسکندریہ کے اسقف اعظم نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو المناک قرار دیا۔
کوئٹہ میں ایک مسجد کے باہر بم دھماکہ
پاکستان:
کوئٹہ پاکستان میں ایک مسجد کے باہر بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہے ۔
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پر ایران کا سخت رد عمل
ایران نے فرانسیسی میگزین کے ذریعے حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اس پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔