25 December 2017 - 12:14
News ID: 432395
فونت
ڈاکٹرعلی‌ اکبر ولایتی:
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سابق وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو امریکہ کیلئے منہ توڑ جواب سے تعبیر کیاہے۔
علی اکبر ولایتی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعرات 21 دسمبر کو امریکی دھمکیوں کے باوجوداقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد پاس کی جس میں  قدس شہر کے آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کی مخالفت اور قدس کے بارے میں فلسطینیوں کے قانونی حق پر تاکید و حمایت کی گئی۔

عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹرعلی‌اکبر ولایتی نے تسنیم نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے اس جانب کہ قدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف بھاری اکثریت سے جو قرارداد پاس ہوئی امریکی عوام کو اپنے مستقبل کی فکر کرنی چاہئیے ۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬