ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

ٹیگس - ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور میں مشیر اور سابق وزیر خارجہ نے ممکنہ طور پر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم امریکی سازشوں میں نہیں آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 436429    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

علی اکبر ولایتی :
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش دہشتگردوں کے خلاف مزاحمتی فرنٹ کی کامیابی کے بعد انہیں گزشتہ سے زیادہ ہوشیار رہنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 435080    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

علی اکبر ولایتی :
سابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور عراق کے مستقبل ایک دوسرے سے متعلق ہے لہذا ہم دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435074    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام کا مقصد ملک کا دفاع کرنا ہے اور اس حوالے سے نہ بیرونی طاقت کے دباو میں آئیں گے اور نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 434682    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ یمن میں جو ممالک براہ راست مداخلت کررہے ہیں وہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432409    تاریخ اشاعت : 2017/12/26

ڈاکٹرعلی‌ اکبر ولایتی:
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سابق وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو امریکہ کیلئے منہ توڑ جواب سے تعبیر کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 432395    تاریخ اشاعت : 2017/12/25

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے کہا : حتی وہ عرب حکومتیں جنھیں امریکہ کا اتحادی یا غلام کہا جاتا ہے وہ بھی امریکی صدر کے اس اقدام کی مذمت کرنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432348    تاریخ اشاعت : 2017/12/21

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب ہے۔
خبر کا کوڈ: 432164    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
سپریم لیڈر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور کہا ہے کہ القدس مسلمانوں کا پہلا قبلہ اور اس کا تاحیات تعلق فلسطینیوں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 432147    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا اثر و رسوخ افتخار آمیز رہا ہے کیونکہ یہ اثر و رسوخ دوستانہ ہے اور ایران اپنے ہمسایوں کے تحفظ کے لئے فداکاری کا مظاہرہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431954    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

علی اکبر ولایتی :
عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ میزائل کے موضوع پر فرانس کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت پیرس کے مفاد میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 431862    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی پریس کانفرنس میں :
اسلامی بیداری کی عالمی کونسل کے سکریٹری نے کہا : عالمی محبان اہلبیت (ع) اور مسئلہ تکفیری کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے ۹۴ ممالک کے ۵۰۰ شیعہ و سنی علماء اور دانشوروں کو ایران میں دعوت دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431800    تاریخ اشاعت : 2017/11/14

رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نےکل لبنان کے صدر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 431664    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

بیروت میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے عالمی علماء یونین سے خطاب میں بعض عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431649    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

علی اکبر ولایتی :
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اعلی رین نے کہا : مشترکہ جوہری معاہدے کے نفاذ کو جاری رکھنے کے حوالے سے تمام شرائط کو مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430491    تاریخ اشاعت : 2017/10/22

ڈاکٹر ولایتی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430477    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
قائد انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا : ایران اپنے گذشتہ کئی سو سال کبھی بھی آج کی طرح قدرت مند نہیں رہا ہے اور اس مسئلہ کا اہم حصہ قائد انقلاب کی قیادت اور امام خمینی (ره) اور لوگوں کی حمایت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430417    تاریخ اشاعت : 2017/10/17

علی اکبر ولایتی :
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے عوام سے وابسطہ ہیں اور سپاہ پاسداران نے ایران اور خطے میں دہشت گرد عناصر بالخصوص داعش دہشت گرد گروہ کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430386    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

علی اکبر ولایتی :
ایران کے سانق وزیر خارجہ نے کہا : شامی عوام اور حکومت کی امریکی اور سعودی عرب کے کرائے کے وہابی دہشت گردوں پر فتح یقینی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430316    تاریخ اشاعت : 2017/10/10

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے فرانس کی سفارتی اکیڈمی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے لئے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر نظرثانی اور دوبارہ مذاکرات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430092    تاریخ اشاعت : 2017/09/25