ٹیگس - ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
ڈاکٹر ولایتی:
عالمی اسلامی بیداری کونسل کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ خطے میں اسلامی بیداری کی پشت پناہی کرنے والی اسلامی استقامت نے پچھلے چند برس کے دوران زبردست کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423991 تاریخ اشاعت : 2016/10/22
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ اور بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا : آل سعود نے گذشتہ برسوں کے دوران ایسے اقدامات انجام دئے ہیں کہ جن کی تاریخ اسلام میں بہت کم مثال ملتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423081 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا : امریکا حسب دستور مشترکہ ایٹمی معاہدے میں عہد شکنی کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422992 تاریخ اشاعت : 2016/09/02
علی اکبر ولایتی:
ہبر انقلاب کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا: ایران نے عراقی حکومت کی باضابطہ درخواست پر اس ملک کی مدد کی اور اس دعوت کو رہبر معظم انقلاب کی منظوری سے مثبت جواب دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422984 تاریخ اشاعت : 2016/09/02