11 September 2017 - 21:22
News ID: 429904
فونت
نئے تعلیمی سال کے آغاز ہونے کے باوجود بحرینی جیلیوں میں ۲۰۰ کمسن طلبا موجود ہیں ۔
بحرین جیل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انسان حقوق بحرین کے سرگرم رکن احمد الصفار نے بتایا کہ بحرین کے ۲۰۰ کمسن طلبا اس ملک کی جیلوں موجود ہونے کے سبب تعلیم کی نعمت سے محروم ہیں ۔

انہوں نے فی الفور ان کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: ملک میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا ہے مگر ۲۰۰ سے زیادہ کمسن طلبا جیلیوں میں بند ہونے کے سبب اسکولوں میں پہونچنے سے ناتوان ہیں ۔

الصفار نے بتایا : متعدد جیلیوں نے حقوق سے محروم کرنے کے سبب آل خلیفہ جیل میجمینٹ آفس کے سامنے بھوک ہڑتال کر رہی ہے کہ جو تشویشناک ہے ۔

انہوں نے مزید کہا: ان جیلیوں کو دوسروں سے رابطہ قائم کرنے محروم کر کے اینٹی فساد فورس کی زیر نگرانی چھاونی میں قید کردیا گیا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۶۳

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬