27 September 2017 - 14:36
News ID: 430127
فونت
نوٹیفکیشن کے مطابق آٹھ، نو اور دس محرم الحرام کو جلوس کے باعث لیاری ایکسپریس وے اور سہراب گوٹھ سے آنے والا ٹریک بند رہیگا، موٹر وے پولیس کے مطابق ٹریک سہ پہر تین سے رات گئے نو بجے تک ٹریفک کیلئے بند رہیگا، جبکہ لیاری ایکسپریس وے اور ماڑی پور سے جانے والا ٹریک کھلا رہیگا۔
پاکستان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہر قائد کی ٹریفک انتظامیہ کی جانب سے آٹھ، نو اور دس محرم الحرام سے متعلق روٹس اور ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس سندھ اور محکمہ داخلہ کی جانب سے کراچی شہر میں آٹھ، نو اور دس محرم الحرام سے متعلق موٹر وے پولیس کا پلان جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق آٹھ، نو اور دس محرم الحرام کو جلوس کے باعث لیاری ایکسپریس وے اور سہراب گوٹھ سے آنے والا ٹریک بند رہے گا۔

موٹر وے پولیس کے مطابق ٹریک سہ پہر تین سے رات گئے نو بجے تک ٹریفک کیلئے بند رہے گا، جبکہ لیاری ایکسپریس وے اور ماڑی پور سے جانے والا ٹریک کھلا رہے گا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬