‫‫کیٹیگری‬ :
15 November 2017 - 12:51
News ID: 431813
فونت
روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔
سرگئی لاوروف

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دارالحکومت ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا پر داعش کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ گزشتہ دنوں عراقی سرحد کے قریب شامی علاقہ بوکمال میں امریکا نے داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ نرمی برتی اورامریکا کی یہ نرمی برتنے کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔

لاوروف کا کہنا تھاکہ امریکا کی حمایت یافتہ مسلح باغی گروپس شام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬