04 October 2018 - 12:35
News ID: 437314
فونت
ترک وزارت خارجہ نے ترکی میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والےممتاز سعودی مصنف جمال خاشقچی کے اغوا کے بعد ترکی میں سعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔
 جمال خاشقچی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے ترکی میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والےممتاز سعودی  مصنف جمال خاشقچی کے اغوا کے بعد ترکی میں سعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ممتاز مصنف کو اغوا کے بعد استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں رکھا گیا ہے ۔

ادھر سعودی عرب کا کہنا ہے کہ جمال خاشقچی استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں موجود نہیں ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬