02 November 2018 - 22:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 437550
فونت
شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ساجد نقوی نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان کی ملک و قوم اور اتحاد اُمت کیلئے خدمات نمایاں ہیں۔
 ساجد علی نقوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی نے کہا امن و امان کی بگڑتی صورتحال افسوسناک ہے حکومت عوامی تحفظ یقینی بنائے۔

خیال رہے کہ ایک بار پھر مملکت خدا داد کے ازلی دشمن ملک کو خاک وخون میں غلطاں کرنے کے لئے کمر بستہ ہوگئے ہیں۔ تمام سیاسی اور سماجی شخصیات نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ /۹۸۸/ن ۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬