19 December 2018 - 15:49
News ID: 438927
فونت
بحران شام کے آغاز سے ہی امریکا اور اس کے مغربی و علاقائی اتحادیوں نے دہشت گردوں کی کھل کر حمایت کی جس وجہ سے شام سے مغربی ممالک کی جانب پناہ گزینوں کی لہر شروع ہوئی ۔
شامی بچے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس سے پہلے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس میں امریکا میں کھلی فضا میں بنے ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھے لوگ شامی پناہ گزینوں پر پیسے اچھال رہے تھے اور ان کا مذاق اڑا رہے تھے۔

اس ویڈیو میں امریکا میں شام کی ایک پناہ گزین بچی پر نسل پرستانہ حملہ کیا گیا ۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬