08 June 2020 - 14:05
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442903
فونت
پاکستان:
سیمینار کی صدارت اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان دادو ڈویژن کے زیر اہتمام بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد مسجد زہراؑء کے این شاہ میں کیا گیا۔

سیمینار کی صدارت اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا۔ اس موقع پر کارکنان و عہدیداران سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں