اصغریہ

ٹیگس - اصغریہ
پاکستان:
سیمینار کی صدارت اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 442903    تاریخ اشاعت : 2020/06/08

اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کا چوتھا سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان تربیت اولاد و یوم فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اندرون سندھ کے شہر خیرپور میرس میں اختتام پذیر ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 442165    تاریخ اشاعت : 2020/02/23

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اھتمام؛
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا ۳۱ واں مرکزی کنونشن " ولایت حق و یوم یعسوب الدین" کے عنوان سے کل سے بھٹ شاہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435397    تاریخ اشاعت : 2018/03/22

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے ۳ روزہ مرکزی تعلیمی،تربیتی و تنظیمی مھدویت محافظ اسلام ورکنگ کاؤنسل اجلاس، مدرسہ جامعہ علی مرتظیٰ سکرنڈ شہر میں منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435006    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

قمر عباس غدیری:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر نے کہا کہ بیدار ملت جعفریہ نے ہمیشہ مظلومین کی حمایت اور ظالم کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے، یہی وجہ ہے کہ ملت جعفریہ دنیا میں ظالموں کے خلاف قیام کرنے کے استعارہ کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434888    تاریخ اشاعت : 2018/02/03