04 July 2020 - 12:43
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443072
فونت
سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر«الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر «الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔

اس رپورٹ کے مطابق، «الشرق الاوسط» نیوز پیپر نے 3/7/ 2020 جمعہ کی شب نشر ہونے والے 15193 شمار کے 13ویں صفحہ کے اوپری حصہ پر کارٹوں بنا کر ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توھین کی ہے۔

واضح ہے کہ «الشرق الاوسط» نیوز پیپر کا یہ عمل عالمی شخصیتوں کے اعتراضات سے روبرو ہوا ہے۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں