الشرق الاوسط

ٹیگس - الشرق الاوسط
حشد الشعبی عراق نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کو ایت اللہ العظمی سیستانی کی حَسیِن تصویر بنا کر توہین آمیز کارٹون کا بہرین جواب دیا ۔
خبر کا کوڈ: 443153    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

شیعہ مرجعیت کی اہانت(14)؛
بانی و مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کے ذریعہ ایت اللہ سید سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: مرجع وقت کی توہین ناقابل معافی جرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443098    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

شیعہ مرجعیت کی اہانت(4)؛
ہیش ٹیگ سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے صارفین نے «سعودیہ مشرقی وسطی کیلئے شرم آور ہے» ہیش ٹیگ لانچ کیا اور تاکید کی کہ مرجعیت ہماری ریڈ لائن ہے اوراسی نے عراق کو بیگانہ طاقتوں کی مداخلت و دھشت گردوں کے خونی پنجے سے نجات دلائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443076    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

شیعہ مرجعیت کی اہانت(3)؛
تحریک النُجَباء عراق نے « الشرق الاوسط » نیوز پیپر کے ذریعہ آیت ‌الله سیستانی کی شرم آور توھین کی شدید مذمت کی اور کہا: آل سعود نے تمام حدیں پار کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443075    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

شیعہ مرجعیت کی اہانت(2)؛
سرزمین ھندوستان کے برجستہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین ظھور مولائی نے الشرق الاوسط نیوز پیپر کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی توھین پر عکس العمل پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 443074    تاریخ اشاعت : 2020/07/04

سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر« الشرق الاوسط » نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔
خبر کا کوڈ: 443072    تاریخ اشاعت : 2020/07/04