ٹیگس - کارٹون
ٹیگ: کارٹون
جمعرات کے روز، شام کے راستے لبنان کی جانب پرواز کر رہے ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ایک طیارے کے راستے میں دو امریکی جنگی طیاروں نے رکاوٹیں کھڑی کر کے مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی اور اسکے قریب خطرناک شکل میں پرواز کرتے ہوئے دسیوں مسافروں کی جسمانی اور نفسیاتی چوٹوں کا سبب بنے۔ امریکہ کے اس اشتعال انگیز بیان کی اقوام متحدہ، مغربی ایشیا کے لئے یورپ کی انسانی حقوق کی نگراں تنظیم اور متعدد ممالک نے مذمت کرتے ہوئے اسے شہری ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
/ کارٹون : فارس
نیوز کوڈ: 443295 تاریخ اشاعت : 2020/07/28
حشد الشعبی عراق نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کو ایت اللہ العظمی سیستانی کی حَسیِن تصویر بنا کر توہین آمیز کارٹون کا بہرین جواب دیا ۔
نیوز کوڈ: 443153 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر«الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔
نیوز کوڈ: 443072 تاریخ اشاعت : 2020/07/04
ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یقینی قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں کورونا کی شکست قریب ہے۔
نیوز کوڈ: 442503 تاریخ اشاعت : 2020/04/13
امریکا نے ۲۰۰۰۰۰(دولاکھ) ماسک بردار کشتی کو جس کی جرمن نے تھائی لینڈ سے خریداری کی تھی چوری کرلیا،
برلین: عالمی بحران کے دور میں بھی اس طرح کے وحشیانہ طریقہ کار سے استفادہ نہیں کرنا چاہئے، امریکا، یوروپ کے اپنے اتحادیوں سے ہرگز اس طرح کا برتاو نہ کرے ۔
نیوز کوڈ: 442451 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
نیوز کوڈ: 442069 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
نیوز کوڈ: 441980 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
نیوز کوڈ: 441799 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
نیوز کوڈ: 441792 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
نیوز کوڈ: 441766 تاریخ اشاعت : 2019/12/16
نیوز کوڈ: 441699 تاریخ اشاعت : 2019/12/02
نیوز کوڈ: 440926 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
نیوز کوڈ: 440925 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
نیوز کوڈ: 440924 تاریخ اشاعت : 2019/07/29
نیوز کوڈ: 440129 تاریخ اشاعت : 2019/04/09