06 July 2020 - 15:43
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443092
فونت
اتحاد امت کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امیر پیر نور الحق قادری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طاہر محمود اشرفی سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دربار عید گاہ راولپنڈی میں اتحاد امت کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام اور بزرگان نے شرکت کی۔

اتحاد امت کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امیر پیر نور الحق قادری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طاہر محمود اشرفی سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات نے اتحاد امت کی ضرورت اور فرقہ وارانہ رجحانات کے منفی اثرات سمیت اہم ایشوز پر گفتگو کی۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں