02 September 2020 - 22:54
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443621
فونت
کراچی پاکستان:
شیعہ علمائے کرام و اکابرین کی اہم پریس کانفرنس کل شام 5 بجے حمید علی بھوجانی ہال خراسان روڈ نزد نمائش چورنگی کراچی پاکستان میں ہوگی۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علمائے کرام و اکابرین کی اہم پریس کانفرنس کل شام 5 بجے حمید علی بھوجانی ہال خراسان روڈ نزد نمائش چورنگی پاکستان میں ہوگی جس میں پاکستان کے جید علمائے کرام اور شخصیتیں شرکت کریں گی۔

موصولہ دعوت کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:

محترم جناب
ڈائر یکٹر نیوز/کنٹرولر نیوز/ اسائمنٹ ایڈیٹر/چیف ایڈیٹر/ایڈیٹر/ بیورو چیف /چیف رپورٹر/کیمرہ مین/فوٹو گرافر

السلام و علیکم

شیعہ علماء و اکابرین علامہ شہنشاہ حسین نقوی، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ شبیر حسین میثمی سمیت دیگر کراچی کے علمائے کرام کی جانب سے عاشورہ محرم کے بعد موجودہ ملکی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کل 3،ستمبر بروز جمعرات شام 5 بجے بھوجانی ہال خراسان روڈ نزد نمائش چورنگی میں کی جائے گی۔

آپ سے گذارش ہے کہ کانفرنس کی براہ راست کوریج کیلئے اپنی رپورٹنگ ٹیم بھیج کر کوریج فرمائیں۔

الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان سے گزارش ہے کہ اپنی DSNG بھیج کر کانفرنس کی براہ راست کوریج فرمائیں۔

شکریہ
برائے رابطہ:
0345-3200109

/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬