ٹیگس - پریس کانفرنس
کراچی پاکستان:
شیعہ علمائے کرام و اکابرین کی اہم پریس کانفرنس کل شام 5 بجے حمید علی بھوجانی ہال خراسان روڈ نزد نمائش چورنگی کراچی پاکستان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 443621 تاریخ اشاعت : 2020/09/02
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 21 اگست بعد از نماز جمعہ ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، جنکا مقصد اسرائیل کے ناپاک عزائم کو آشکار اور عرب کے خائن حکمرانوں کیخلاف نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443527 تاریخ اشاعت : 2020/08/22
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور عالم کفر کے شیطانی وار کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
خبر کا کوڈ: 442073 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مجلس عزاء پر کاٹنے والی ایف آئی آر اگر واپس نہیں لی گئی تو عنقریب ہم پورے سندھ میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اگر اسکے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اسکی تمام ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441308 تاریخ اشاعت : 2019/09/18
خبر کا کوڈ: 439806 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
خبر کا کوڈ: 438832 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
خبر کا کوڈ: 438832 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
خبر کا کوڈ: 436838 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
خبر کا کوڈ: 436524 تاریخ اشاعت : 2018/07/07
پاکستان:
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی ہمارے جوانوں کیلئے آئیڈیل ہیں، اُنہوں نے اپنی زندگی میں اعتدال کا دامن نہیں چھوڑا، کاش کچھ عرصہ اور ڈاکٹر نقوی کو کام کرنیکا موقع مل جاتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی، تشیع پاکستان کی تاریخ میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 435340 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملت جعفریہ کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ملت کے لاپتہ نوجوانوں پر اگر کوئی الزامات ہیں تو انہیں عدالتوں میں پیش کرکے سزائیں دلائی جائیں، عدالتوں میں پیش نہ کیا جانا اس حقیقت کو ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ ملت تشیع کے نوجوانوں کو بلاجواز حراست میں رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430401 تاریخ اشاعت : 2017/10/16
خبر کا کوڈ: 429808 تاریخ اشاعت : 2017/09/05
علامہ سید احمد صافی :
زائرین اور دیگر مسافروں کو مسلسل دیر سے عراق پہنچانے اور سفری شیڈول میں تبدیلیوں کی مسلسل اطلاعات اور شکایات کی وجہ سے علامہ سید احمد صافی نے پریس کانفرنس منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 429530 تاریخ اشاعت : 2017/08/17
علامہ سید احمد صافی :
زائرین اور دیگر مسافروں کو مسلسل دیر سے عراق پہنچانے اور سفری شیڈول میں تبدیلیوں کی مسلسل اطلاعات اور شکایات کی وجہ سے علامہ سید احمد صافی نے پریس کانفرنس منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 429530 تاریخ اشاعت : 2017/08/17
خبر کا کوڈ: 427854 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : سندھ حکومت کی نا اہلی کے سبب سندھ میں دہشت گردی کی وارداتیں روز کا معمول بن گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427716 تاریخ اشاعت : 2017/04/25
خبر کا کوڈ: 427534 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
خبر کا کوڈ: 426443 تاریخ اشاعت : 2017/02/21
خبر کا کوڈ: 425736 تاریخ اشاعت : 2017/01/17
خبر کا کوڈ: 425438 تاریخ اشاعت : 2017/01/02