ٹیگس - شیعہ علما
کراچی پاکستان:
شیعہ علما ئے کرام و اکابرین کی اہم پریس کانفرنس کل شام 5 بجے حمید علی بھوجانی ہال خراسان روڈ نزد نمائش چورنگی کراچی پاکستان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 443621 تاریخ اشاعت : 2020/09/02
شیعہ علمائے کرام پاکستان:
میڈیا سے گفتگو میں علمائے پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس واقعے کی انکوائری کروائے اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو مکمل انصاف فراہم کرے اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی زندگی بچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے۔
خبر کا کوڈ: 442800 تاریخ اشاعت : 2020/05/23
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی ممبئی کے شیعہ علما ئے کرام نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت ہند سے بل کو فورآ واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441811 تاریخ اشاعت : 2019/12/24
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے نائب صدر جمھوریہ نے بحرین اور سعودی عرب میں دو شیعہ علما ء کی گرفتاری کو تکفیری فتووں اور فرقہ واریت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7911 تاریخ اشاعت : 2015/03/14
رسا نیوز ایجنسی - عراق کے نائب صدر جمھوریہ نے بحرین اور سعودی عرب میں دو شیعہ علما ء کی گرفتاری کو تکفیری فتووں اور فرقہ واریت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7910 تاریخ اشاعت : 2015/03/14