‫‫کیٹیگری‬ :
17 April 2013 - 16:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5291
فونت
رسا نیوز ایجنسی - ھندوستان کے وزیراعظم نے ایران اور پاکستان میں کل آنے والے زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد اور ان کے اہلخانہ سے ھمدردی کا اظہار کیا۔
زلزلہ


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ھندوستان کے وزیراعظم من موھن سنگھ نے اپنی اور اپنی حکومت کی جانب سے ایران اور پاکستان میں آنے والے شدید زلزلے سے متاثر ہونے والے افراد ان کے اہلخانہ اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا۔


واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے علاقے ماشکیل میں 7.8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور   150 سے زائد زخمی ہو گئے ۔


دوسری جانب تقریبا اسی شدت کا زلزلہ ایران کے شہر سراوان میں بھی آیا جس سےایک خاتون ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوئے ۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬