16 August 2012 - 01:01
News ID: 4451
فونت
رسا نيوزايجنسي - ايم ڈبليو ايم کے جنرل سکريٹري نے ايران کے زلزے ميں مارے جانے والوں کے اھل خانہ کو تعزيت پيش کيا اور زخميوں کے صحت ياب ہونے کي دعائيں کي ?
مجلس وحدت مسلمين پاکستان شيعہ علماء کونسل  صوبہ سندھ پاکستان

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مجلس وحدت مسلمين کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام ناصر عباس جعفري نے جاري کردہ بيان ميں صوبہ ا?ذربائيجان کے زلزلہ ميں مارے جانے والوں کے اھل خانہ سے اپني ھمدردي کا اظھار کيا ?

حجت الاسلام جعفري نے يہ کہتے ہوئے کہ پاکستاني عوام اپنے ہمسايہ اور مسلمان بھائيوں کے اس دکھ ميں برابر کي شريک ہے تاکيد کي : قدرتي آفات، الھي امتحان ہے جو ايمان کي تقويت کا سبب اوراس ميں سرافرازي مومنين کا خاصہ ہے ?

انہوں نے خود کو اھل خانہ کے ساتھ اس دکھ درد ميں برابر کے شريک بتاتے ہوئے دعا کي : خدا اس قدرتي آفت ميں جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوار رحمت ميں قرار دے اور پسماندگان کو صبر جميل عنايت کرے?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬