12 August 2012 - 18:54
News ID: 4442
فونت
رسا نيوزايجنسي - ايران کے شمال مغربي صوبہ "مشرقي آذربائيجان" کے شھراھر، ورزقان اورھريس ميں گذشتہ روز 6.4 شدت کا زلزلہ ايا ?
زلزلہ

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، گذشتہ روز ايران کے شمال مغربي صوبہ "مشرقي آذربائيجان" کے شھراھر، ورزقان اورھريس ميں 6.4 شدت کا زلزلہ ايا ? جس ميں 250 افراد اور کم سے کم دو ہزار افراد زخمي ہوگئے ہيں ?

جيولوجيکل سروے کي رپورٹ کے مطابق، پہلے زلزلے کي شدت 6.4 اور اس کے گيارہ منٹ بعد آنے والے زلزلے کي شدت 6.3 ريکارڈ کي گئي.

آنيوالے زلزلے ميں 60 کے قريب ديہاتوں کو شديد نقصان پہنچا ہے جبکہ 12 گاؤں مکمل طور پر ويران ہوگئے ہيں تاھم شھري ابادي کو نقصان پہونچنے کي خبريں موصول نہيں ہوئے ہيں -

صوبہ مشرقي آذربائيجان کے کرائسز منيجمينٹ کے سربراہ خليل ساعي کے مطابق زلزلوں سے متاثرہ مقامات پر امدادي کارروائياں جاري ہيں -
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬