14 September 2013 - 18:42
News ID: 5926
فونت
اسلام آباد پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی کلچر ہاوس اسلام آباد نے « دنیائے اسلام کے مسائل » کے عنوان سے اجلاس منعقد کیا ۔
دنیائے اسلام کے مسائل کے عنوان سے اجلاس منعقد دنیائے اسلام کے مسائل کے عنوان سے اجلاس منعقد دنیائے اسلام کے مسائل کے عنوان سے اجلاس منعقد دنیائے اسلام کے مسائل کے عنوان سے اجلاس منعقد دنیائے اسلام کے مسائل کے عنوان سے اجلاس منعقد دنیائے اسلام کے مسائل کے عنوان سے اجلاس منعقد


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی کلچر ہاوس اسلام آباد کے زیر اھتمام « دنیائے اسلام کے مسائل » کے عنوان اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پاکستان کے صحافیوں اور شخصیتوں نے شرکت کی  ۔        


ایرانی اخبار کیھان انٹرنیشنل کے سینئر صحافی  ڈاکٹر سعد اللہ زارعی نے یہ کہتے ہوئے کہ دنیائے اسلام کے علماء اگر اکٹھے ہوجائیں اور ایک پلیٹ فارم بنالیں تو ہمارے مسائل حل ہو سکتے ہیں کہا: شام پر مغربی اور کچھ اسلامی ممالک مل کر حملہ کی تیاری میں مصروف ہیں جو کہ نہایت ہی افسوسناک امر ہے ۔


انہوں نے اسلامی ممالک کو امریکہ اور مغرب کے فاسد اور غیر قانونی مقاصد کی تکمیل کا وسیلہ جانا ۔


پروفیسر ڈاکٹر سعد اللہ زارعی نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا : ایران میں خواتین زندگی کے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔


انہوں ںے کہا: ایران میں خواتین کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور خواتین چالیس فیصد شعبوں میں عملی کردار ادا کر رہی ہیں۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬