ٹیگس - اسلام آباد پاکستان
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اسلام آباد پاکستان میں عالمی یوم القدس ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جب تک قدس اور فلسطین آزاد نہیں ہوجاتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428685 تاریخ اشاعت : 2017/06/24
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی سامراجی قوتوں نے مسلمان حکمرانوں کو یرغمال بنا رکھا ہے جس کے نتیجہ میں اسرائیل کے ناپاک عزائم بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جعلی ریاست کے ناپاک عزائم کا راستہ روکنے کے لئے مسلم دنیا کو چاہئیے کہ عالمی دہشت گرد امریکا کا سہارا لینے کی بجائے آپس میں اتحاد و اتفاق کا عملی مظاہرہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 428620 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
اسلام آباد پاکستان میں اہم ملاقات ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 6712 تاریخ اشاعت : 2014/05/01
اسلام آباد پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی کلچر ہاوس اسلام آباد نے « دنیائے اسلام کے مسائل » کے عنوان سے اجلاس منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5926 تاریخ اشاعت : 2013/09/14
اسلام آباد پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی کلچر ہاوس اسلام آباد نے « دنیائے اسلام کے مسائل » کے عنوان سے اجلاس منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5926 تاریخ اشاعت : 2013/09/14
اسلام آباد پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 25 ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین نے اسلام پاکستان میں «دفاع وطن کنونشن» کے عنوان سے آج عظیم اجتماع کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5900 تاریخ اشاعت : 2013/09/08