‫‫کیٹیگری‬ :
18 March 2014 - 00:44
News ID: 6531
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل محمود کاوہ کے باپ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم و شہيد کاوہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل محمود کاوہ کے باپ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے اور ان اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

شہید جنرل محمود کاوہ کے والد مرحوم و مغفور آقائ حاج محمد کاوہ کے دردناک انتقال پر مرحوم  کے اہلخانہ ، تمام پسماندگان اور دوستوں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔ مرحوم کاوہ انقلاب کی کامیابی سے بہت برس پہلے مجھ سے آشنا اور انقلابی احساسات اور جذبات سے سرشار تھے۔

 

اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے اجر و ثواب طلب کرتا ہوں۔

 

سید علی خامنہ ای

 

 

16 مارچ 2014
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬