‫‫کیٹیگری‬ :
25 August 2014 - 13:51
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7177
فونت
گذشتہ روز؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اتوار کی سہ پہر کو تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مہدوی کنی کی عیادت کی ۔
رہبر معظم، آيت اللہ مہدوي کني کي عيادت کرتے ہوئے


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی سہ پہر کو تہران کے ایک ہاسپیٹل میں جاکر آیت اللہ مہدوی کنی کی عیادت کی ۔


عیادت کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی کو خبرگان کونسل کے سربراہ کے علاج و  معالجہ کے سلسلے میں آگاہ کیا گیا ۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی نےاللہ تعالی کی بارگاہ میں آیت اللہ مہدوی کنی کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائی ۔


آیت اللہ مہدوی کنی قلبی بیماری کی وجہ سے گذشتہ دو ماہ سے اسپتال میں داخل ہیں جہاں ان کا علاج چل رہا ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬