‫‫کیٹیگری‬ :
06 May 2015 - 14:10
News ID: 8113
فونت
رهبر معظم انقلاب نے اساتذہ سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – پورے ایران کے ھزاروں اساتذہ نے آج بدھ کی صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ‌ای سے ملاقات کی ۔
رهبر معظم انقلاب اسلامي رهبر معظم انقلاب اسلامي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ‌ای نے آج بدھ کی صبح پورے ایران کے ھزاروں اساتذہ سے ملاقات میں تاکید کی: دھمکیوں کے زیر سایہ ملت ایران کو مذاکرات قبول نہیں ۔


رهبر معظم انقلاب کے بیان کا اہم اقتباس مندرجہ ذیل یہ ہے:


دھمکیوں کے زیر سایہ ملت ایران کو مذاکرات قبول نہیں / امریکا مذاکرات کا ایران سے زیادہ ضرورت مند نہ ہو تو کمتر بھی نہیں ہے / ہم دھمکیوں کی آڑ میں ہونے والے مذاکرات کے مخالف ہیں / مذاکراتی ٹیم ریڈ لائن کی مراعات کے ساتھ مذاکرات کرے اور دھمکیاں ، حقارت اور دباو نہ آئے ۔


انہوں نے کہا: ابھی کچھ دنوں قبل امریکا کے دو بلند مرتبہ افراد نے ایران کو حملے کی دھمکی دی ، پہلے تو یہ کہ تم میں یہ ہمت نہیں ہے، دوسرے یہ کہ ہم نے امریکا کے سابق صدر جمھوریہ کے دور حکومت میں بھی کہا تھا کہ مار پیٹ اور ٹکرانے کا زمانہ ختم ہوچکا ہے / ملت ایران چڑھائی کرنے والے کو ھرگز معاف نہیں کرگی ۔


اس تقریر کا مکمل متن بعد میں نشر کیا جائے گا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬