ٹیگس - رهبر معظم
خبر کا کوڈ: 428075 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
رهبر معظم نے صوبہ آذربائیجان کی عوام سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بدھ کی صوبہ آذربائیجان کی ھزاروں عوام سے ملاقات میں پوری قوم کو ملک کے حالیہ الیکشن میں بھر پور شرکت کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 9079 تاریخ اشاعت : 2016/02/17
رسا نیوز ایجنسی – پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے الیکشن کمیشن اور ان کے ہمراہ وفد نے آج صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 8968 تاریخ اشاعت : 2016/01/20
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام آقای حاج شیخ عبدالجواد غرویان کے انتقال کی ان کے ان اھل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 8941 تاریخ اشاعت : 2016/01/13
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی کے عالمی شعبہ کے مشاور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے رهبر معظم انقلاب اسلامی اور روس کے صدر جمھوریہ ولادیمیر پوتین کے درمیان ہونے والی دوگھنٹہ کی ملاقات تفصیل بتاتے ہوئے کہا: پوتین کے پروگرام میں رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کو اولویت دیا جانا اس ملاقات کی اہمیت کو بیان کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8740 تاریخ اشاعت : 2015/11/25
رهبر معظم انقلاب نے اساتذہ سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – پورے ایران کے ھزاروں اساتذہ نے آج بدھ کی صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8113 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
عشرہ فجر کے موقع پر:
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت الله خامنہ ای نے ایام اللہ عشرہ فجر کے موقع پر امام خمینی(ره) کے مرقد اور بهشت زهرا میں شھداء کی قبروں پر جاکر فاتحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7740 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں آیت الله هاشمی شاهرودی کو ان کی والدہ گرامی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7308 تاریخ اشاعت : 2014/09/27
رهبر معظم انقلاب نے وزیرخارجہ اور سفراء سے ملاقات میں:
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض خاص موارد کے سوا امریکا سے مذاکرہ اور روابط نہ فقط اسلامی جمھوریہ ایران کے لئے منفعت بخش نہیں ہے بلکہ نقصان دہ بھی ہے ، اور کون عقل مند انسان بے سود و منفعت کام انجام دینے کے لئے حاضر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7135 تاریخ اشاعت : 2014/08/13
رسا نیوز ایجنسی – یوم ولادت مولائے متقیان حضرت امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے موقع پر صوبہ ایلام کے ہزاروں لوگوں نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 6756 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
رهبر معظم انقلاب نے صدر جمھوریہ اور کابینہ کے اراکین سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایرانی صدر جمھوریہ اور کابینہ کے اراکین سے ملاقات میں شام میں رونما ہونے والی تبدیلیوں ، امریکی دھمکیوں اور مداخلت کو علاقہ میں عظیم سانحہ کا سبب جانا اور کہا: اگر ایسا ہوا تو یقینا امریکن عراق اور افغانستان کی طرح شام میں بھی نقصان اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5852 تاریخ اشاعت : 2013/08/28
رهبر معظم انقلاب نے صدر جمھوریہ اور کابینہ کے اراکین سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ایرانی صدر جمھوریہ اور کابینہ کے اراکین سے ملاقات میں شام میں رونما ہونے والی تبدیلیوں ، امریکی دھمکیوں اور مداخلت کو علاقہ میں عظیم سانحہ کا سبب جانا اور کہا: اگر ایسا ہوا تو یقینا امریکن عراق اور افغانستان کی طرح شام میں بھی نقصان اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5852 تاریخ اشاعت : 2013/08/28