‫‫کیٹیگری‬ :
18 January 2016 - 14:38
News ID: 8956
فونت
حجت الاسلام ابراهیم‌ پور:
رسا نیوز ایجنسی – مرکز ریحانۃ النبی کے ذمہ دار نے بعض ماں باپ کے نظریات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پردہ کا انتخاب خود بچوں پر چھوڑ دیا جائے کہا: پردہ دار اولاد کی تربیت میں والدین کا اہم کردار ہے ۔
حجت الاسلام ابراهيم‌ پور


مرکز ریحانۃ النبی کے ذمہ دار حجت الاسلام محمد مهدی ابراهیم‌ پور نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں حجاب ، عفاف اور حیاء کو مسلم خاتون کے تین اہم مسائل جانے اور کہا: پردہ دار اولاد کی تربیت میں والدین کا اہم کردار ہے  ۔


انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ پردے کے سلسلے میں افراط و تفریط نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ دونوں ہی خطرناک ہیں کہا: اگر بچپنے میں کسی بچے کو نقاب پہننے پر مجبور کیا جائے تو بڑا ہوکر نقاب اتار دے گا اور اگر خاموش تماشائی بنے رہیں تو بھی بچے نقاب کو بے سود اور غیر ضروری سمجھے گا ۔


مرکز ریحانۃ النبی کے ذمہ دار نے بعض ماں باپ کے نظریات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پردہ کا انتخاب خود بچوں پر چھوڑ دیا جائے کہا: پردہ دار اولاد کی تربیت میں والدین کا اہم کردار ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬