13 January 2016 - 18:58
News ID: 8941
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام آقای حاج شیخ عبدالجواد غرویان کے انتقال کی ان کے ان اھل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
 رهبر معظم کا پيغام تعزيت


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله  سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام آقای حاج شیخ عبدالجواد غرویان کے انتقال کی ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی اور ان سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔


رهبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے :


بسم الله الرحمن الرحیم


متقی و پرهیزگار و دیندار عالم دین جناب حجة الاسلام آقای حاج شیخ عبدالجواد غرویان رحمة الله علیه کے انتقال کی جنہوں نے ایک عرصہ تک نیشار پور کے امام جمعہ کی شکل میں اس شھر کے مومنین کی خدمتیں کی ہیں تعزیت پیش کرتے ہیں اور خداوند متعال سے آپ کی مغفرت کے لئے دعا گو ہیں ۔


سیّد علی خامنه ای


13 جنوری 2016
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬