12 January 2016 - 08:52
News ID: 8933
فونت
علامہ شیخ زکزاکی کی رہائی کے مطابلہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نیجیریہ کی عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے اسلامی تحریک کے جنرل سیکریٹری کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔
علامہ شيخ زکزاکي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیجریہ کے مختلف شہروں میں اس ملک کے اسلامی تحریک کے جنرل سیکریٹری و مجاہد عالم دین علامہ شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔

مظاہرین نے اس مظاہرہ میں اپنے ہاتھوں میں اشتہارات حمل کئے ہوئے تھے جس میں علامہ زکزاکی اور ان کے ساتھ سیکڑوں چاہنے والوں کی رہائی کا مطابلہ کیا ہے ۔

اعتراض کرنے والوں نے تاکید کی ہے کہ علامہ شیخ زکزاکی اور ان کے چاہنے والوں کو بغیر کسی بھی قید و شرط کے آزاد کیا جائے ۔

نیجریہ کے بزرگ عالم دین علامہ شیخ زکزاکی کی گرفتاری تحریک میں نیجیریہ کی ظالم فوج نے اس ملک کے سیکڑوں مظلوم شیعوں کو قتل کیا تھا ۔ اور نیجیریہ کی فوج نے گزشتہ مہینہ اس ملک کے شہر زاریا میں اس مظلوم عالم دین کے امام بارگاہ اور ان کے گھر کو تباہ کر کے ان کو زخمی کر دیا تھا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬