نیجیریہ

ٹیگس - نیجیریہ
نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443572    تاریخ اشاعت : 2020/08/27

نائیجیریا عدالت کی ظالمانہ اقدام ؛
نائیجیریا کی ظالم عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 437611    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

نائیجیریا عدالت کی ظالمانہ اقدام ؛
نائیجیریا کی ظالم عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 437611    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423283    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

علامہ شیخ زکزاکی کی رہائی کے مطابلہ میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نیجیریہ کی عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے اسلامی تحریک کے جنرل سیکریٹری کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8933    تاریخ اشاعت : 2016/01/12

آیت الله اراکی :
رسا نیوز ایجنسی ـ تقریب مذاہب اسلامی عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے نیجیریہ میں شیعوں کے قتل عام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : بین الاقوامی عدالت ، انسانی حقوق کے دعوایدار نیجیریہ کے بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر مقدمہ چلائیں اور اگر قانونی اسمبلی اس بزرگ عالمی مطالب کی پیروی نہیں کرتی ہیں تو گذشتہ کی طرح ان پر سے پوری طرح اعتماد ختم ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8839    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

نیجیریہ میں شیعہ مسلمانوں پر آرمی کا ظلم ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نیجیریا آرمی نے سو سے زائد شیعہ لوگوں کو شہید کر دیا جس میں کئی بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8802    تاریخ اشاعت : 2015/12/13