30 September 2016 - 16:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423550
فونت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کی اپیل کی ہے۔
بان کی مون

 

رسا نیوز  ایجنسی نے اسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کی اپیل کی ہے۔

بان کی مون  نے مزید کہا : جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں اور اقوام متحدہ کا ملٹری آبزرور گروپ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے آگاہ ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے دوران 2 پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ ہندوستان کے کچھ فوجی بھی مارے گئے ہیں۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۱۵۷

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬