Tags - ھند و پاکستان
پاکستان:
مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھا کرے گی، زونل اور صوبائی کمیٹیاں بھی مرکزی کمیٹی کو شہادتوں سے آگاہ کریں گی جس کے بعد مفتی منیب الرحمان رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کریں گے۔
News ID: 435946 Publish Date : 2018/05/16
ترکی کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کی پیشکش پر پاکستان اور ہندوستان نے مختلف رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
News ID: 427867 Publish Date : 2017/05/02
۲۰۱۷ عیسوی کا پہلاچاند گرہن آج رات ۳بجے لگے گا
News ID: 426242 Publish Date : 2017/02/11
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کی اپیل کی ہے۔
News ID: 423550 Publish Date : 2016/09/30
رسا نیوز ایجنسی - ھند و پاکستان کی علمائے کرام اور ہلال کمیٹی کے ارکین نے آج منگل کی شام ماہ مبارک کا چاند نظر نہ آنے سے با خبر کیا لھذا جمعرات ماہ مبارک رمضان کا پہلا دن ہوگا ۔
News ID: 5627 Publish Date : 2013/07/09